Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کیا آپ کے پاس کمرہ خالی ہے؟
| |||||
میں نے ایک کمرہ بُک / محفوظ کروایا تھا
| |||||
میرا نام مولر ہے
| |||||
مجھے ایک سنگل کمرا چاہیے
| |||||
مجھے ایک ڈبل روم چاہیے
| |||||
کمرے کا ایک رات کا کرایہ کتنا ہے؟
| |||||
مجھے ایک کمرا باتھ روم کے ساتھ چاہیے
| |||||
مجھے ایک کمرا شاور کے ساتھ چاہیے
| |||||
کیا میں کمرا دیکھ سکتا ہوں؟
| |||||
کیا یہاں گیراج ہے؟
| |||||
کیا یہاں ایک سیف ہے؟
| |||||
کیا یہاں فیکس کرنے کی سہولت ہے؟
| |||||
ٹھیک ہے، میں یہ کمرا لیتا ہوں
| |||||
یہ چابیاں ہیں
| |||||
یہ میرا سامان ہے
| |||||
ناشتہ کب ملتا ہے؟
| |||||
دوپہر کا کھانا کب ملتا ہے؟
| |||||
شام کا کھانا کب ملتا ہے؟
| |||||